آبتاب لوگو

ملت تشیع کے لیے مذہبی خدمات

ہم ملت تشیع کے لئے دینی خدمات فراہم کرتے ہیں جیسے درس، نماز اجارہ، نیابت زیارت، نیابت حج، کفارہ، فدیہ، صدقہ، تلاوت قرآن، زکات، روزۂ اجارہ، مجتہد کو خمس کی ترسیل، کفالت طلبہ وغیرہ۔

آبتاب - ھیرو سیکشن

پانج اصول دین (اصول دین)

اصول دین ایک عربی اصطلاح ہے اور اس سے مراد عقیدے کے اصول ہیں جس کی تشریح الٰہیات  سے کی جاتی ہے۔

توحید

توحید

اللہ ایک ہے

عدل

عدل

اللہ عادل ہے

نبوت

نبوت

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخری نبی ہیں

امامت

امامت

امام علی ؑ پہلے امام ہیں

قیامت

قیامت

انصاف کا دن

فقہی مسائل

ہم سے جدید فقہی مسائل پوچھیں اور آیت اللہ سیستانی کے فتوے کے مطابق جواب حاصل کریں۔

اگر الکحل کی مقدار 2 فیصد یا اس سے کم ہو تو کھا سکتے ہیں۔

حجاب اور دوسرے اسلامی قوانین کی رعایت کرتے ہوئے ڈرائیونگ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

 اگر بچے کوئی فعل حرام انجام دیں یا کسی کو اذیت پہنچائیں، تو ولی یا اس کے اجازت یافتہ شخص کے علاوہ کسی کو بھی ادب سکھانے کے لئے مارنے پیٹنے کا جواز نہیں ہے اور ولی یا وہ افراد جن کو ولی کی طرف سے اجازت ہو، اصلاح کرنے کیلیے اس طرح مار سکتا ہے کہ زخمی نہ ہو اور جلد کی سرخی کا سبب نہ بنے ،جائز ہے اس شرط کے ساتھ کہ 3 تین ضربوں سے زیادہ نہ ہوں، یہ بھی جب کہ ادب سکھانا پٹائی پر ہی موقوف ہو ۔بس اس بنا پر بڑے بھائی کے لئے چھوٹے بھائی کی پٹائی کرنا جائز نہیں مگر یہ کہ بڑا بھائی اس بچے کے ولی سے اجازت رکھتا ہو اور اسی طرح مدرسے یا اسکول میں پٹائی ہرگز جائز نہیں ہے مگر یہ کہ اس کے ولی کی اجازت ہو۔

فقہی مسائل
صدقہ

عطیہ اور خیراتی پروگرام

ہم طلبا کی کفالت کے لیے عطیات اور خیرات جمع کرتے ہیں اور ضرورت مند اور بے گھر لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ ہم حقوق شرعیہ بھی وصول کرتے ہیں جیسے خمس، فدیہ، کفارہ، اور صدقہ۔

طالت علم کی کفالت

235

Donators

23

Days Left

طالب علم کی کفالت

قرآن کی تعلیم کے لیے طلباء کی کفالت کرنا، قرآن سیکھنے میں حصہ ڈالنا اجر (ثواب) میں حصہ ہے۔

روزانہ مدرسہ

235

Donators

23

Days Left

روزانہ مدرسہ

روزانہ مدرسہ میں قرآن سیکھنے میں حصہ ڈالیں اور اللہ، رسول (ص) اور اہلبیت (ع) سے ثواب حاصل کریں۔

استاد کو اسپانسر کریں

235

Donators

23

Days Left

استاد کو اسپانسر کریں۔

بحیثیت مسلمان، قرآن سے محبت کرنے والے فروغ قرآن کی خاطر استاد کی سرپرستی کریں اور تبلیغ کا حصہ بنیں۔

آخرت میں مدد حاصل کرنے کے لیے دنیا میں مدد کریں!

شیعہ طالب علم کی حمایت کریں۔

اپنی حلال آمدنی میں سے کچھ حصہ صدقہ کر دیں تاکہ باقی میں برکت ہو۔

0%

طالب علم کی کفالت

0%

استاد کی اسپانسرشپ

0%

روزانہ مدرسہ

بلاگ

تازہ ترین بلاگ اور مضامین